World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 19.12.2017

Ur.mehrnews.com 

یمنی بیلسٹک میزائل نے سعودی عرب کے کاخ ظلم و استبداد کو ہلا کر رکھ دیا

یمن کے نہتے عربوں نے یمن پر مسلط کردہ جنگ کے 1000 دن مکمل ہونے پر سعودی عرب کے کاخ یزید کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنا کر ثابت کردیا ہے کہ یمنی عوام اس دور کے یزید کی بربریت اور جارحیت کا آخری دم تک مقابلہ کریں گے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب بھی اسرائيل اور امریکہ کی طرح کسی انسانی ، اخلاقی اور اسلامی قانون کا پابند نہیں

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے 1000 دن مکمل ہونے کے موقع پر کہا ہے کہ سعودی عرب، یمنی عوام کا ایسا دشمن ہے جوکسی بھی انسانی، اسلامی اور اخلاقی قانون کا پابند نہیں ہے اس نے گذشتہ 1000 دنوں میں اپنے اتحادیوں کے ساتھ ملکر یمن کو غصب کرنے کی بھر پور کوشش کی ، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات خطے میں امریکی اور اسرائیلی آلہ کار ہیں۔