World News in Urdu

اشترانکو میں برف کے تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے کوہ پیماؤں کی تشییع جنازہ

مشہد مقدس کے تختی اسٹیڈیم میں اشترانکو میں برف کے تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے کوہ پیماؤں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

Читайте на сайте