World News in Urdu
Декабрь
2017

Новости за 12.12.2017

Ur.mehrnews.com 

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں کا اسلامی ممالک سے اسرائيل سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے 235 نمائندوں نے اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بالکل خۃم کردیں اور امریکہ کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو کم کردیں۔