World News in Urdu

مسلمان زیادہ بچے پیدا کرکے ہندوستان پر قابض ہونا چاہتے ہیں

ہندوستان میں حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما اور رکن اسمبلی بنواری لال سنگھال نے کہا ہے کہ مسلمان زیادہ بچے پیدا کرکے ہندوستان پر قابض ہونا چاہتے ہیں۔

Читайте на сайте