علمی المپیاڈ کے منتخب افراد کے اعزاز میں تقریب 02.01.2018 16:44 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی تعلیم کے وزیر منصور غلامی کی موجودگی میں علمی المپیاڈ کے منتخب افراد کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی۔