World News in Urdu

یمن کا سعودی عرب کے فوجی ہدف کے خلاف بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

یمنی فورسز اور میزائل فوجی یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمن نے سعودی عرب کے فوجی ہدف کے خلاف کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

Читайте на сайте