World News in Urdu

شہیدی کا زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ایران کے شہید اور جانباز فاؤنڈیشن ادارے کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین شہیدی نے کرمانشاہ میں زلزلہ سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ۔

Читайте на сайте