World News in Urdu

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلی کے سکریٹری گرفتار

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیراعلیٰ نواب ثنا اللہ زہری کے سیکریٹری ایوب قریشی کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا جب کہ اس کے گھر سے کروڑوں روپے برآمد کرلیے گئے ہیں۔

Читайте на сайте