لندن میں پینٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی 09.01.2018 10:59 Ur.mehrnews.com لندن کے علاقے واٹر لو میں واقع پینٹ فیکٹری میں آگ لگ گئی ۔ جس پر قابو پانے کے لئے15 فائر انجن اور 90 فائر فائٹرز تلاش کررہےہیں۔