امریکی صدر ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل معائنہ جمعہ کو ہوگا 09.01.2018 10:46 Ur.mehrnews.com وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا سالانہ میڈیکل معائنہ جمعہ کو ہوگا۔ طبی معائنے میں دماغی معائنہ شامل نہیں۔