ایرانی وزیر دفاع کا تہران میں سکیورٹی اجلاس سے خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے تہران میں سربراہی اجلاس کے ہال میں دوسرے سکیورٹی اجلاس کے شرکاء سے خطاب کیا۔