World News in Urdu

سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی ابین کے علاقہ ہمدان پر 13 بار بمباری

یمن کے نہتے اور بےگناہ عرب شہریوں پر سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ ابین کے ہمدان علاقہ میں آج سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے 13 بار بمباری کی ہے۔

Читайте на сайте