World News in Urdu

کیلی فورنیا میں مٹی کے تودے گرنے سے 13 افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طوفانی بارشوں کے بعد مٹی کے تودے گرنے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک جب کہ سیکڑوں لاپتہ اور زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте