پیرس کے معروف ہوٹل رٹز سے ڈاکوئوں نے زیورات لوٹ لئے
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں معروف ہوٹل رٹز میں مسلح ڈاکوئوں نے لوٹ مار کرکے لاکھوں یورو مالیت کے زیورات لوٹ لیے۔