قم میں ایرانی وزیر دفاع کی مراجع عظام سے ملاقات 11.01.2018 16:54 Ur.mehrnews.com قم میں ایرانی وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی۔