افغان حکومت نے حزب اسلامی کے 75 قیدیوں کو رہا کردیا 11.01.2018 22:51 Ur.mehrnews.com افغانستان کی حکومت نے امن معاہدے کے تحت حزب اسلامی کے مزید 75 قیدیوں کو رہا کردیا ہے۔