World News in Urdu

امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کی منسوخی کا خیر مقدم

برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے امریکی صدر کے دورہ برطانیہ منسوخ کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے بڑے پیمانے پرمظاہروں کے خوف سے دورہ ملتوی کیا۔

Читайте на сайте