World News in Urdu

کراچی سے ایم کیو ایم لندن کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفر عارف کی لاش برآمد

پاکستان کے شہر کراچی میں ابراہیم حیدری کے علاقے میں کار سے لاش ملی ہے جس کی شناخت ایم کیو ایم لندن کے رہنما ڈاکٹر حسن ظفر عارف کے نام سے ہوئی ہے۔

Читайте на сайте