World News in Urdu

ہند وپاک فورسز کے درمیان فائرنگ سے 4 پاکستانی اور 3 ہندوستانی فوجی ہلاک

کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستانی اور پاکستانی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 پاکستانی اور 3 ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте