لیورپول اور مانچسٹر سٹی فٹبال ٹیموں میں مقابلہ 15.01.2018 12:11 Ur.mehrnews.com برطانیہ میں فٹبال ٹیموں لیورپول اور مانچسٹر سٹی میں شاندار مقابلہ ہوا ۔ اس میچ میں لیورپول نے 4 جبکہ مانچسٹر سٹی نے 2 گول کئے۔