امریکہ کی شامی نظام کو بدلنے کی کوشش/ ایٹمی معاہدے کی مکمل حمایت کا اعلان
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام، شام کے نظام کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔