سری لنکا میں عورتوں کے شراب خریدنے پر دوبارہ پابندی عائد 15.01.2018 11:37 Ur.mehrnews.com سری لنکا کے صدر نے خواتین کے شراب خریدنے پر دوبارہ پابندی عائد کردی ہے۔