تربت میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک 16.01.2018 12:26 Ur.mehrnews.com پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ تربت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر مسلح دہشت گردوں کے حملے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔