شامی فوج کا حلب کے جنوب میں 3 دیہاتوں پر قبضہ
شامی فوج کی صوبہ حلب کے جنوب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی اور پیشقدمی جاری ہے شامی فوج نے حلب کے جنوب میں 3 دیہاتوں پر قبضہ کرلیا ہے۔