World News in Urdu

اسلامی تعاون تنظیم کے پارلیمانی سربراہی اجلاس کے شرکاء کی رہبر معظم سے ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں پارلیمانی سربراہی اجلاس کے شرکاء نے ملاقات اور گفتگو کی۔

Читайте на сайте