ایران، روس اور ترک حکام کی ملاقات کے بعد سوچی اجلاس منعقد ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران، روس اور ترک حکام کی ملاقات کے بعد شام کے بارے میں 30 جنوری کو روس کے شہر سوچی میں سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔