ہانگ کانگ میں انسان نما روبوٹ کی تیاری 17.01.2018 17:11 Ur.mehrnews.com ہانگ کانگ میں انسان نما روبوٹ کی تیاری پر کام جاری ہے یہ روبوٹ مصنوعی ہوش کے ذریعہ انسان کے ساتھ سماجی معاملات میں تعاون کرےگا۔