World News in Urdu

ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ورکنگ باؤنڈری فائرنگ سے 2 پاکستانی خواتین جاں بحق

ہندوستانی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پاکستانی خواتین جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте