سید حسن نصر اللہ کل قوم سے خطاب کریں گے 18.01.2018 17:30 Ur.mehrnews.com حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ کل قنیطرہ کے شہداء کی برسی کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گے۔