World News in Urdu

ایران اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعاون کے اعلامیہ پر دستخط

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی اور پاکستان کے دفاعی پیداوار کے وزیر رانا تنویر حسین نے دفاعی تعاون کے اعلامیہ پر دستخط کئے ہیں۔

Читайте на сайте