قزاقستان میں بس میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک 18.01.2018 18:34 Ur.mehrnews.com قزاقستان میں روس جانے والی بس میں اگ لگنے کے نتیجے 52 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔