World News in Urdu

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے عالمی رہنماؤں کی ملاقاتیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے 13 ویں سربراہی اجلاس کے ضمن میں عالمی رہنماؤں نے ایرانی اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Читайте на сайте