بیر جند میں 4 ٹن منشیات برآمد 19.01.2018 12:29 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی انسداد منشیات پولیس نے بیرجند کے علاقہ سے 4 ٹن منشیات اسمگلروں سےبرآمد کرلی ہے۔