World News in Urdu

امریکہ کو دہشت گردی سے نہیں بلکہ چین اور روس سے خطرہ

امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے امریکی دفاعی حکمتِ عملی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو دہشت گردی سے نہیں بلکہ چین اور روس جیسے ممالک سے خطرات بڑھ رہے ہیں۔

Читайте на сайте