World News in Urdu

ترک فوج نے شام کے سرحدی شہر عفرین میں زمینی آپریشن شروع کردیا

ترک فوج نے شام کے شمالی شہر عفرین میں کرد ملیشیا کے ٹھکانوں پر گزشتہ روز فضائیہ اور توپخانہ کے ذریعہ حملے جاری رکھے جبکہ ترک فوج نے شام میں زمینی آپریشن بھی شروع کردیا ہے۔

Читайте на сайте