امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف امریکی خواتین کا مظاہرہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے خواتین کے بارے میں نازیبا اظہارات کے بعد امریکی خواتین نے امریکی صدر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔