World News in Urdu

پاکستانی چیف جسٹس دوسروں کو درست کرنے کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں

پاکستان کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار دوسروں کو درست کرنے کے بجائے اپنے ادارے کو ٹھیک کریں۔

Читайте на сайте