رومانیہ میں کرپشن کے خلاف مظاہرہ 22.01.2018 17:41 Ur.mehrnews.com رومانیہ میں سیکڑوں افراد نے حکومتی اداروں میں کرپشن اور عدالتی نظام کو کمزور کرنے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔