امریکہ کی مغربی ایشیاء میں تنازعات کے مراکز کو برقرار رکھنے کی کوشش جاری
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے فوجی امور کے مشیر جنرل سید یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکہ کی مغربی ایشیاء میں تنازعات کے مراکز کو برقرار رکھنے اور اختلافات کو بڑھانے کی کوشش جاری ہے۔