World News in Urdu

امریکہ میں 7.9 شدت کا زلزلہ/ سونامی کی وارننگ جاری

امریکہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 31 منٹ پر 7.9 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد ریاست کیلی فورنیا، برٹش کولمبیا اور الاسکا کے ساحلی علاقوں کےلیے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔

Читайте на сайте