World News in Urdu

امریکی نائب صدر کے خطاب کے دوران اسرائیلی پارلیمنٹ سے عرب اراکین کااخراج

امریکی نائب صدر مائیک پنس کے دورہ اسرائیل اور اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران احتجاج پر عرب ارکان کو پولیس نے پارلیمنٹ سے باہر نکال دیا۔

Читайте на сайте