افغانستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے غزنی میں وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان کے بہیمانہ حملے کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔