آیت اللہ سیستانی کے نمائندے پر قاتلانہ حملہ ناکام 27.01.2018 17:26 Ur.mehrnews.com عراق میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبدالمہدی کربلائی پر قاتلانہ حملہ ناکام بنادیا گيا ہے۔