ڈیووس کے اقتصادی اجلاس میں عالمی رہنماؤں کی شرکت
سوئس کے شہر ڈیووس میں اقتصادی فورم کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں عالمی رہنماؤں اور بڑی کمپنیوں کے حکام نے شرکت کی۔