World News in Urdu

پاکستان کے ضلع جھنگ میں بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے بین الاقوامی پولیس انٹرپول کی نشاندہی پر جھنگ میں چھاپہ مار کر بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

Читайте на сайте