برازیل میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک 28.01.2018 11:19 Ur.mehrnews.com برازیل میں نائٹ کلب میں مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔