اٹلی میں ٹرین پٹری سے خارج ہوگئی 28.01.2018 16:24 Ur.mehrnews.com اٹلی کے شہر میلان کے قریب مسافر ٹرین پٹری سے خارج ہوگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ۔