World News in Urdu

کوئٹہ میں کم سن بچی جنسی زيادتی کے بعد قتل/ بھائی گرفتار

پاکستان کے شہر کوئٹہ میں کلی اسماعیل کے علاقے میں کم سن بچی طیبہ کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا قتل کرنے کے الزام میں اس کے اپنے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا جس نے اقبال جرم کرلیا۔

Читайте на сайте