قم کی 15 خرداد روڈ کا کچھ حصہ بیٹھ گیا 30.01.2018 12:41 Ur.mehrnews.com قم میں 15 خرداد کی روڈ کا کچھ حصہ پانی کی پائپ لائن پھٹنے اور پانی بہنے کی وجہ سے بیٹھ گیاہے۔