جنوبی یمن فورسز نے عدن کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا
عرب ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات سے وابستہ جنوبی یمن فورسز نے سعودی عرب اور فراری صدر منصور ہادی سے وابستہ فورسز کو شکست دیکر عدن کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔